۔80 سابق بیوروکریٹس کا صدر کووند کو مکتوب

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق سیول سروینٹس ، محکمہ دفاع کے عہدیدار اور ماہرین تعلیم نے سہ شنبہ کو صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو ایک مکتوب روانہ کیا جس میں بعض گروہوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر شکوک و شبہات کا اظہار کرکے اس کی توہین کی جارہی ہے۔ اس مکتوب پر تقریباً 80 سابق سیول سرونٹس، دفاعی افسروں، ججوں اور پیشہ ور افراد نے دستخط کئے۔