۔80 سالہ مالک دھابہ معاشی طور پر بدحال

   

نئی دہلی : دہلی کے ایک دھابہ کا 80 سالہ مالک کورونا وائرس کے بعد سے معاشی بدحالی کا شکارہے اور وہ اپنی بدحالی پر آنسو بہا رہا ہے کیوں کہ کاروبار چل نہیں رہا۔ کئی سلیبرٹیز نے اُس کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔