۔80 فیصد آئی ٹی عملہ ‘ ووٹ نہ دے سکا

   

حیدراباد۔ تلنگانہ انفارمیشن ٹکنالوجی اسوسی ایشن کے بموجب تقریبا 80 فیصد ملازمین جو حیدرآباد کے آئی ٹی شعبہ میں ملازم ہیں جی ایچ ایم سی انتخابات میں ووٹ نہ سکے کیونکہ وہ ورک فرم ہوم میں مصروف ہیں۔ یہ لوگ اپنے آبائی مقامات پر ہیں۔ ٹیٹا کے صدر سندیپ نے آئی ٹی عملہ کو جمہوری عمل کا حصہ بنانے پر زور دیا ہے ۔