۔9/11 کا ماسٹر مائنڈ سعودی کے خلاف بیان دینے تیار

,

   

Ferty9 Clinic

ریاض ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) 9/11 کے القاعدہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد نے مہلوکین اور متاثرین کے رشتہ داروں کی جانب سے سعودی عرب کیخلاف ہرجانہ کی ادائیگی کا جو مقدمہ دائر کیا ہے اس میں سعودی کے خلاف بیان دینے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ البتہ اس نے یہ بھی کہا کہ وہ ایسا صرف اس شرط پر کرسکتا ہے جب امریکہ اس کیخلاف سعودی سے سزائے موت دیئے جانے کی ضد نہ کرے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہیکہ سعودی حکومت نے 2001ء میں کئے گئے دہشت گردانہ حملہ میں اس کے (سعودی) ملوث نہ ہونے کی اسی وقت تردید کردی تھی۔