۔92 سالہ شخص کے پانچ میٹر طویل بال

   

Ferty9 Clinic

لندن: ویتنام کے جنوبی میکانگ ڈیلٹا علاقہ کے متوطن 92 سالہ این گوین وان چین نے 80 سال سے اپنے بال نہیں ترشوائے اور اب بالاوں کی لمبائی 5 میٹر ہوچکی ہے۔ بوڑھے کا کہنا ہے کہ اس کے عقیدہ کے مطابق اگر وہ اپنے بال ترشواتا ہے تو وہ مرجائے گا۔ اس نے بالوں کو 80 سال سے کنگھی تک نہیں کی۔