100 اور 200 روپئے کی نئی سیریز

   

ممبئی: آر بی آئی جلد ہی مہاتما گاندھی (نئی) سیریز میں 100 اور 200 روپئے کے نئے بینک نوٹ جاری کرے گا۔ پہلے جاری کئے گئے تمام پرانے 100 اور 200 روپئے کے نوٹ بھی چلن میں رہیں گے۔