٭ بی جے پی لیڈر شیوراج سنگھ چوہان نے پی ایم نریندر مودی کا بھگوان سے تقابل کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے ستم زدہ اقلیتوں کو ترمیم شدہ قانون کے تحت شہریت دے رہی ہے۔ تاہم، دوسرا پہلو یہ ہے کہ اس طرح بی جے پی کی بیرون ملک سے آنے والوں پر نظر رہے گی اور وہ شاید دیگر مقاصد حاصل کرنا چاہے گی؟
