نیٹ ملتوی ، /13 ستمبر نئی تاریخ

   

نئی دہلی : نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی نے نیٹ
(NEET)
2020 ء کو موجودہ کورونا وائرس وبائی صورتحال کے مدنظر /26 جولائی سے تبدیل کرتے ہوئے اتوار /13 ستمبر 2020 ء کو مقرر کیا ہے ۔ ملتویہ امتحان کے اوقات دوپہر 2 بجے تا شام 5 بجے رہیں گے ۔