اے پی گورنر نے کورونا ٹیکہ لیا

   

حیدرآباد۔ گورنر آندھراپردیش وشوا بھوشن ہری چندن نے کہا کہ عوام کو کورونا ٹیکہ لینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے آج کورونا ٹیکہ کا پہلا ڈوز لیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ٹیکہ لیں۔اس کا خاتمہ ریاست اور ملک بھر سے کرنے کی ضرورت ہے ۔تمام اہل افراد کو ٹیکہ لینا چاہئے ۔