16جون سے ملک کے تمام یادگاریں اور عجائب گھر دوبارہ کھل جائیں گے

   

ملک بھر میں کورونا معاملات میں کمی کے بیچ ، محکمہ آثار قدیمہ نے ایک حکم جاری کیا ہے کہ اس کے تحت تمام مرکزی طور پر محفوظ یادگاروں / اور عجائب گھروں(تاریخی مقامات اور عجائب گھر) کو 16 جون سے دوبارہ کھول دیا جائے گا ، اس سے قبل ہندوستان کے آثار قدیمہ کے سروے نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے ان کو 15 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔