2 ہزار کی نوٹ جمع کروانے کی مہلت میں توسیع نہیں

   

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے 2 ہزارروپئے کے نوٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے نوٹ بدلنے کے لیے 30 ستمبر 2023 کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ حکومت کی جانب سے 2000 روپے کے نوٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جارہی ہے۔