222خصوصی ٹرینوں کے ذریعہ 2.5لاکھ افراد کی منتقلی

,

   

کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے مختلف ریاستوں میں پھنسے مائیگرینٹ ورکرس کو آخر کار ان کے آبائی ریاستوں کو پہونچانے کیلئے ریلوے نے 222 خصوصی ٹرینیں چلاتے ہوئے زائد از 2.5 لاکھ افراد کو منتقل کیا ہے ۔ ریلوے نے حکومتی رہنمایانہ خطوط کا خیال رکھا ہے ۔