پڈوچیری: ہندوستان کے مرکزی زیرانتظام علاقہ پڈوچیری کے مناکولا ونایاگرمندر میں ایک نوجوان لڑکی نے ایک بوڑھے شخص سے شادی کر لی۔ یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پرتیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز شادی میں لڑکی کی عمر 26 اوراس کے دولہے کی عمر 75 سال بتائی گئی ہے۔ بعض افراد کی جانب سے یو ٹیوب پربھی اس ویڈیو کو اپ لوڈ کیا گیا ہے۔