3 امریکی میرین ہلاک افغان کنٹراکٹر زخمی

   

کابل۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکی فوج نے افغانستان کی منگل کی خبر میں ترمیم کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے حملے میں 3 امریکی میرین فوجی ہلاک ہوگئے ۔ کنٹراکٹر نہیں ۔ افغانستان کنٹراکٹر صرف زخمی ہوا ہے۔ پینٹگان کے بموجب تینوں فوجی جوہلاک ہوئے ہیں، میرین سپاہی تھے اور جس افغان کنٹراکٹر کی ہلاک ہونے کی اطلاع تھی، وہ زندہ ہے۔