۔40 فٹ اونچی بالکونی سے گرکر 5 سالہ بچہ زندہ

   

منی سوٹا ۔ /24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کا 5 سالہ لڑکا منی سوٹا میں ایک مال کی 40 فٹ بلند بالکونی سے گرکر زندہ بچ گیا ۔ اس کے بازوؤں میں فریکچر آیا ہے لیکن اس کا کہنا ہے کہ اسے فرشتوں نے بچالیا ہے ۔