6 اکتوبر کو ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہوں گی سونیا گاندھی، اگلے دن شامل ہوں گی پرینکا گاندھی

   

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی 6 اکتوبر کو کرناٹک میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہوں گی۔ ساتھ ہی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی 7 اکتوبر کو اس یاترا میں حصہ لیں گی۔ سونیا گاندھی 6 اکتوبر کو کرناٹک کے منڈیا ضلع میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوں گی۔ وہ پیر کو کرناٹک پہنچ رہی ہیں اور 6 اکتوبر کو یاترا میں شامل ہونے سے پہلے دو دن تک کورگ میں رہیں گی۔