6 کونسل کے ارکان کیلئے گزٹ نوٹیفکیشن کی اجرائی

   

حیدرآباد۔ یکم ڈسمبر (سیاست نیوز) ارکان اسمبلی کوٹہ کے 6 منتخب قانون ساز کونسل کے ارکان کے لئے آج گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ حال ہی میں ٹی آر ایس کے 16 امیدوار جی سکھندر ریڈی، کڈیم سری ہری، بنڈا پرکاش، وینکٹ رام ریڈی، ٹی رویندر راؤ، پی کوشک ریڈی کونسل کے لئے بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ اعلامیہ کی اجرائی کے ساتھ ہی آج سے ان کی میعاد کا آغاز ہو گیا ہے۔ ن