861 سیول سرویس عہدوں پر بھرتی کیلئے درخواستوں کی طلبی

   

حیدرآباد۔/3 فروری، ( پریس نوٹ) یونین پبلک سرویس کمیشن نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 861 سیول سرویس عہدوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ کسی بھی بیچلر ڈگری میں کامیاب امیدوار اہل ہوں گے تاہم ڈگری سالِ آخر کے طلبہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔امیدواروں کی عمر یکم اگسٹ 2022 تک 21 اور 32 سال کے درمیان ہونی چاہیئے۔ آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 22 فروری ہے۔ تفصیلات کیلئے
https://www.upsc.gov.in