حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے آج ٹوئیٹر پر اپنی پارٹی کی جانب سے ایم ایل سی امیدوار کے لئے مزا ریاض الحسن آفندی کے نام کا کا اعلان کیا ۔
واضح رہے کہ ریاض الحسن آفندی دبیر پورہ علاقہ کے کاروپوریٹر ہیں ۔ ٹی آر ایس پارٹی نے بھی اپنے ایم ایل سیز کے ناموں کا اعلان کرچکی ہیں ۔ ان میں وزیر داخلہ محمد محمود علی ، ستیاواتی راتھوڑ ، شیری سبھاش ریڈی او ر ایگے ملیش شامل ہیں ۔
Happy to inform that Mirza Riyaz ul Hasan Effendi will be the MLC candidate from AIMIM.
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) February 25, 2019