حیدرآباد ۔ 17 مارچ (این ایس ایس) نیشنل سنٹر فار فائر اینڈ سیفٹی انجینئرنگ مائیور کوشل کامپلکس عابڈس حیدرآباد کو ڈپلومہ اینڈ پی جی ڈپلومہ کورسیس ان فائر اینڈ سیفٹی، انڈسٹریل سیفٹی اور انوائرنمنٹل کورسیس میں داخلوں کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 مارچ دلچسپی رکھنے والے امیدوار ویب سائیٹ www.ncttindia.com پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9701496748 پر ربط کریں۔