نئی دہلی : قومی راجدھانی دہلی کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹروں نے 97 سالہ ایک خاتون کے دونوں گھٹنوں کی کامیابی سے پیوند کاری کرکے ایک شاندار کارنامہ انجام دیا ہے ۔97 سالہ مسز ریشم دیوی، جنہیں چلنے پھرنے میں کافی دشواری کا سامنا تھا، ان کے دونوں گھٹنے ٹرانسپلانٹ ہو چکے ہیں اور اب وہ بغیر کسی سہارے کے آسانی سے اپنے روزمرہ کے کام کاج کرنے کے قابل ہیں۔