ایک شخص کو اسکے عہدے سے ہٹانے کے لیے کیوں پورے سسٹم کے ساتھ کہیلا گیا آخر کیا چاھتی ہے مودی سرکار؟

   

اخر کیوں الوک ورما کو انکے عہدے ہٹا دیاگیا جبکہ وزیر اعظم انہیں خود یہ عھدہ دیا تھا اخر کیوں ایسا ہو رہا ہے کہ لوک واضح طور پر یہ کہنے لگے ہیں جمہوریت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے، اور جمہوریت کو ختم کرنے کے لیے اتنی کوششیس کبھی نہیں گیی جتنی ان پانچ سالوں میں کی جا رہی ہے، جبکہ اس ملک میں چند ہفتوں بعد عام انتحابات ہونے والے ہیں اخر اس ملک کے اہم ادارے سپرینم کورٹ اور سی بی ای عوام کی نظروں میں کیوں داو پرن لگے ہیں ٹ، اور مودی سرکار اپنے کیے وعدوں میں کیوں ناکام ہو رہی ہے؟ اپ اچھی طرح جانتے ہے ۲۴ اکتوبر کو الوک ورما کو زبر دستی کیوں چھٹی پر بھیجا گیا، پھر وہ سپریم کورٹ گیے پھر سپریم کورٹ نے اسے غیر قانونی کہا ، پھر چند پہیلے کچھ شرطوں ے ساتھ انہیں اپنے عہدے پر دوبارہ لایا گیا، اور سپریم کورٹ نے ان پر لگے تمام الزامات کو فرضی قرار دیا ہے۔ اور پورا ایک منظم سازش کے ساتھ ہوا نہ الوک ورما کو اپنی پوری بات رکھنے کا موقع دیا گیا ، بلکہ جو کمیٹی تشکیل دی گیی تھی اور کمیٹی کے لیے جنہیں نگران بنایا گیا تھا انہوں نے یک طرفہ اور مودی سرکار کے حق میں فیصلہ سنایا۔
اس سرکار نے جو وعدے کیے کہ ہم کو ۶۰ مہینے دو پچھلے سرکاروں کی جو کمیاں ہیں جو بے ایمانیاں انہوں نے کی ہے اسکا خاتمہ کر دینگے ،کالا دہن لے کر اینگے، مگر اس سرکار نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے یہ سب کیا ہے اس ے صاف پتہ چلتا ہے کہ اس سرکار نے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے، اور جو انھوں نے عوام سے وقت مانگا تھا وہ پورا ہونے ولا ہے، مجھے چوکیدار بنادو نہ کہاونگا نہ کہانے دونگا جو نعر ہ لگایا تھا اس سے پتہ چلا کہ چوکیدار خود چور ہے،جس طرح سے ایک شخص کو اسکے عہدے سے ہٹانے کے لیے پورے سسٹم کے ساتھ کہیلا گیا اسی بنیاد پر ہم سوال کرتے ہیں کہ ۔انہوں نے جو وعدہ کیا تھا کہ ایک اچھی لیڈر شب دینگے اسکا کیا ہوا اور اخر کس بنیاد پر 2019 میں ہم سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔

سیاست نیوز

YouTube video