ANGELS کی ’ نینو سوپر ویمن ‘ شو کے لیے 90 کروڑ کی سرمایہ کاری متوقع

   

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : ANGELS نے خواتین کے زیر انتظام اسٹارٹ اپس میں 3 کروڑ کی سرمایہ کاری کرتے ہوئے ’ نینو سوپر ویمن ‘ بزنس رئیلیٹی شو کا 4 اور 5 اگست کو 7 بجے شام ’ آہا ‘ پر پریمئر کے طور پر رکھا گیا ہے ۔ تیسرے ہفتہ میں 90 لاکھ کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔ ANGELS ( روہت چنامنینی ، کو فاونڈر ڈارون باکس ، سریدھر گڈھی ، فاونڈر و ایگزیکٹیو چیرمین کوینٹیلہ انک ، رینوکا بوڈلہ ، وینچر پارٹنر ، سلور نیڈل وینچرس ، سدھاکر ریڈی ، فاونڈر و سی ای او ، ابھی بس ، ڈوڈلہ دیپاریڈی ، فاونڈر ، ڈوڈلہ ڈیری ، کرن بجاج ، بجاج الیکٹرانکس اور ڈاکٹر سندھورا نارائنا ، ڈائرکٹر نارائنا کالجس ) جیسے کامیاب انٹرپرینرس اپنی مینٹر شپ اور فنڈ سازی کے ساتھ ان نوجوان ذہنوں کو پروان چڑھانے اور خود مکتفی بنانے کے درپے ہیں ۔۔