کانگریس صدارتی الیکشن: ششی تھرور کا حوصلہ بڑھا، کہا- کوئی نہیں ہے ٹکر میں، گاندھی فیملی کی حمایت میرے ساتھ
راجستھان کانگریس میں پیدا ہوئے بحران کے بعد اب ششی تھرور کا حوصلہ کانگریس صدر کے الیکشن سے متعلق بڑھ گیا ہے۔ کانگریس کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ششی تھرور