Haris

میں آپ کے لیڈر کو چیلنج کرتا ہوں۔۔۔۔: اسد الدین اویسی کا راہل گاندھی کو کھلا چیلنج, وایناڈ کے بجائے حیدرآباد سے اپنی قسمت آزمائیے

حیدرآباد: لوک سبھا الیکشن 2024 کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن ملک میں سیاسی گرما گرمی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات اور جوابی