مہاراشٹر اسمبلی کے مانسون اجلاس کے پانچویں دن حکمراں اور اپوزیشن آمنے سامنے
ممبئی میں ہونے والے مہاراشٹر کےمانسون اجلاس کےپانچویں دن حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے اراکین ایک دوسرے خلاف نعرے بازی،ہاتھاپائی سے بھگدڑ مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسمبلی اجلاس کے شروع