Haris

کیرالہ میں حکمراں جماعت ایل ڈی ایف کو لگا جھٹکا کانگریس امیدوار اوما تھامس نے تھرکاکارا سیٹ پر شاندار کامیابی حاصل کی

کیرالہ میں حکمراں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ کی قیادت والی ایل ڈی ایف کو ایک بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اپوزیشن کانگریس-یو ڈی ایف نے تھرکاکارا اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات