مدھیہ پردیش میں لاک ڈاون کی وجہ سے پھنسے جموں و کشمیر کے طلبہ ، دگ وجے سنگھ نے وزیر داخلہ کو لکھا خط
اندور / بھوپال: مدھیہ پردیش کے متعدد حصوں میں پھنسے کشمیری طلباء کی ایک بڑی تعداد کورونا وائرس سے منسلک لاک ڈاؤن کی وجہ سے آبائی مقامات پر اپنی محفوظ