younus

ممبئی کے ای ڈی دفتر میں آتشزدگی

ممبئی : جنوبی ممبئی میں واقع ممبئی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں ایک زبردست آگ لگ گئی لیکن کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے