صدر مہیلا کانگریس سنیتا راؤ کو آل انڈیا مہیلا کانگریس کی وجہ نمائی نوٹس، پارٹی ڈسپلن شکنی پر اندرون 7 یوم جواب طلب
حیدرآباد ۔ 21۔ مئی (سیاست نیوز) آل انڈیا مہیلا کانگریس نے تلنگانہ کی مہیلا کانگریس صدر سنیتا راؤ کو وجہ نمائی نوٹس جاری کی ہے۔ گزشتہ دنوں سنیتا راؤ کی