younus

عمر جلیل پھر سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود مقرر

حیدرآباد۔11جولائی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت تلنگانہ کی جانب سے سابق سیکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود جناب عمر جلیل کو دو سال کے لئے دوبارہ سیکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود و کمشنر وڈائریکٹریٹ