younus

امریکہ میں چھوٹا جیٹ طیارہ گرکر تباہ ،6 ہلاک

واشنگٹن:امریکہ میں جیٹ طیارہ گرنے سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارہ لاس اینجلس کے جنوب مشرق میں ہوائی اڈے کے قریب ایک کھیت میں گرکر تباہ ہوا۔