younus

یکم فبروری سے سگریٹ ‘ پان مسالہ مہنگے

نئی دہلی : یکم جنوری (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے تمباکو کے پروڈکٹس جیسے سگریٹ پر اضافی اکسائز ڈیوٹی عائد کردی ہے اور پان مسالہ پر ہیلت سیس لگایا جارہا ہے