افتخار الصوفیہ حضرت سید شاہ اعظم علی صوفی اعظم ثانی ؒ
از : خیرالدین صوفیحضرت علامہ الحاج سید شاہ اعظم علی صوفی اعظم ثانی قادری ۶ فروری ۱۹۴۱ء کو ایسے گھرانے میں تولد ہوئے جو علم و عرفان کا مرکز ہے۔
از : خیرالدین صوفیحضرت علامہ الحاج سید شاہ اعظم علی صوفی اعظم ثانی قادری ۶ فروری ۱۹۴۱ء کو ایسے گھرانے میں تولد ہوئے جو علم و عرفان کا مرکز ہے۔
حافظ صابر پاشاہتاریخِ اسلام کے روشن اوراق میں ۱۳ ؍ رجب المرجب وہ مبارک دن ہے جب انسانیت کو وہ ہستی عطا ہوئی جس نے شجاعت، عدالت، علم، زہد، تقویٰ
مولانا شاہ محمد فصیح الدین نظامی اس کائناتِ رنگ وبو میں سب سے زیادہ لطیف رشتہ حسن ومحبت کارشتہ ہے لیکن جب بندے کی محبت کا رشتہ اس حسن سے
ایئر کوالیٹی انڈیکس 367 تک پہنچ گیا، شہریوں کے مختلف امراض سے متاثر ہونے کا خدشہ حیدرآباد۔31۔ڈسمبر(سیاست نیوز) ملک کا دوسرا دارالحکومت بنائے جانے سے قبل ہی شہر حیدرآباد کی
حیدرآباد میں صفائی کی خصوصی مہم، روزانہ نو ہزار میٹرک ٹن کچرے کی نکاسی : آر وی کرنن حیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) کمشنر جی ایچ ایم سی آر
حیدرآباد ۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) معروف ٹیلی ویژن اداکارہ نندنی نے خودکشی کرلی۔ ٹامل، تلگو اور کنڑ ٹی وی سیریلز میں اپنی اداکاری کے لئے مشہور نندنی نے بنگلور
زیر التواء بلز کے تحت 713 کروڑ کی اجرائی: بھٹی وکرمارکاحیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) سال نو کے موقع پر تلنگانہ حکومت نے ملازمین کو بطور تحفہ 713 کروڑ
مرکزی حکومت کا فیصلہ، یکم جنوری سے عمل آوری، روڈ سیفٹی کو ترجیح حیدرآباد۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) مرکزی حکومت نے سڑک پر حادثات کو روکنے اور محفوظ سفر کو
پولیس کی جانب سے سخت سیکوریٹی انتظامات، اہم مقامات پر شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کی جانچ حیدرآباد ۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) شہر حیدرآبادمیں نئے سال 2026 کی
ایک ماہ طویل امتحانات پر نظر ثانی کرنے حکومت سے نمائندگی نظر اندازحیدرآباد۔31۔ڈسمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امیدواروں کے علاوہ اولیائے طلبہ و سرپرستوں میں پائی جانے والی
وقف اراضی کے تحفظ پر مسلسل نمائندگی کے باوجود افسوسناک پہلوتہی کا مظاہرہحیدرآباد۔31۔ڈسمبر(سیاست نیوز) سرکاری اثاثہ جات پرکئے جانے والے قبضہ جات کو برخواست کرنے اور انہیں محفوظ بنانے کے
بنکر اور پاور لوم مالکان شدید مالی مشکلات سے دوچار، کے ٹی آر کا دعویٰحیدرآباد۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے ریاستی
جاریہ ماہ کانسٹبلس کے لیے اعلامیہ ، ڈی جی پی شیودھر ریڈی کا انکشافحیدرآباد۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اب تقررات
حیدرآباد۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست کو میر ذوالفقار علی اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس بہادر پورہ کا مراسلہ موصول ہوا جس میں مسلم نعش
حیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ جشنو دیو ورما اور چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سال نو کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر نے
دریائے گوداوری سے آج سے مرحلہ 2 اور 3 کے ذریعہ سربراہی کا ڈیزائنحیدرآباد۔ 31 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد واٹر بورڈ ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ آبادی والے شہر حیدرآباد
وی ہنمنت راؤ کا مطالبہ، ملک میں پسماندہ طبقات کے ساتھ ناانصافیحیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے الزام عائد کیا کہ ٹرمپ
نیاسال مبارک۔مولاناغوثوی شاہ کا بیانحیدرآباد۔31ڈسمبر(راست)صدر آل اِنڈیا مسلم کانفرنس و کنوینر عالمی مذاہب کانفرنس مولاناغوثوی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حق تعالیٰ کا اِرشاد ہے کہ ’’شب
آن لائین درخواستیں طلب، تنظیمی استحکام کیلئے ضلع صدر خالد سیف اللہ کی مساعیحیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد میں کانگریس پارٹی کو تنظیمی طور پر مستحکم کرنے کے
حیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (راست) محمد حاجی شاہ قادری ولد محمد عبدالقدیر قادری کا 31 ڈسمبر 2025 بروز چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر یکم جنوری