younus

جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ6 افراد لاپتہ

جکارتہ، 20 مئی (یو این آئی) انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے چھ افراد منہدم مکانات کے ملبے تلے دب گئے۔

دل بھی تیرا ہم بھی تیرے

نئی دہلی ۔ 18 مئی (ایجنسیز) ایسا لگتا ہیکہ مرکز کی بی جے پی حکومت مسلمانوں کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔ حالیہ آپریشن