younus

گڈی انارم مارکٹ میں کاروبار کی عدم اجازت

ہائیکورٹ احکام نظر انداز ۔ تاجرین کی تحقیر عدالت کی درخواستحیدرآباد۔/16 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کی جانب سے گڈی انارم فروٹ مارکٹ کے تاجرین کو کاروبار کی

تلنگانہ میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد

جنوبی ہند میں دوسرا مقام ، سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی کی رپورٹحیدرآباد 16 دسمبر ( سیاست نیوز ) سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکیڈیمی ( سی ایم آئی ای )

ڈبل بیڈ روم مکانات کا آج افتتاح

حیدرآباد 16 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بنسی لال پیٹ میںحکومت کی ڈبل بیڈ روم مکانات ہاوزنگ اسکیم کے تحت تعمیر کردہ مکانات کا کل جمعہ کو افتتاح کیا جائیگا

سینما ٹکٹوں کی شرحوں کیلئے حکومت کمیٹی تشکیل دے

آندھراپردیش ہائی کورٹ کے احکاماتحیدرآباد۔16۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں سینما تھیٹرس میں ٹکٹوں کی شرح کے تعین کیلئے ہائیکورٹ نے سرکاری کمیٹی کے قیام کی ہدایت دی ہے۔ آندھراپردیش

قرآن

اور نہیں بھیجا ہم نے آپ کو ، مگر سراپا رحمت بنا کر سارے جہانوں کے لیے ۔ ( سورۃ الانبیاء : ۱۰۷)گزشتہ سے پیوستہ … ملوکیت اور ڈکٹیڑشپ کے نظام

علی ؓسے صرف مومن محبت رکھے گا

عَنْ زِرٍّ بِنْ حُبَيْشٍ رضي اللہ عنه قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ رضي اللہ عنه : وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وَ بَرَأَ النَّسَمَةَ، إِنَّهٗ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صلي اللہ عليه وآله وسلم

گستاخانِ رسول ؐکا عبرت ناک انجام

قاری محمد مبشر احمد رضوی القادرییہ بات اظہرمن الشمس ہے کہ رسولِ کائنات ‘ فخر موجودات سیدنا محمد عربی ﷺ کی حیاتِ ظاہری سے ہی منافقین اسلام نے ذاتِ رسالت

خلع کیلئے شوہر کی رضامندی ضروری ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اگر بیوی اپنے شوہر زید سے خلع لینا چاہے تو کیا اس کے لئے شوہر کی رضامندی ضروری نہیں ۔