younus

کمل ہاسن دواخانہ سے ڈسچارج

چینائی ۔ فلم اداکار اور مکل ندھی میئم (ایم این ایم) کے بانی کمل ہاسن کو کووڈ۔19 کے علاج کے بعد ہفتہ کو دواخانہ سے ڈسچارج کردیا گیا۔ سری رام

سماج کی تشکیل میں تعلیم اہم:گیان پرکاش

جونپور: بی جے پی کے سینئر لیڈر،سماجی کارکن و کاروباری گیان پرکاش سنگھ نے کہا کہ مضبوط اور ترقی پذیر سماج کی تشکیل میں تعلیم کافی اہمیت کی حامل ہے

شیشہ و تیشہ

انور مسعودانورؔمہذب!ذرا سا سونگھ لینے سے بھی انورؔطبیعت سخت متلانے لگی ہےمہذب اِس قدر میں ہوگیا ہوںکہ دیسی گھی سے بو آنے لگی ہے………………………دلؔ حیدرآبادیمزاحیہ غزل(بیوی سے مخاطب)او بیوی جی

ملائیشیا میں کورونا کے مزید 5551 نئے کیسز

کوالالمپور۔ ملائیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کے 5,551 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 26,49,578 ہو گئی ہے ۔یہ اطلاع وزارت