کورونا وائرس ٹیکوں کے درمیان وقفہ کو کم کرنے پر زور
ڈاکٹر اور طبی عملہ کو بوسٹر شاٹ کے انتظام کا مطالبہہریش راؤ کا مرکزی وزیر صحت کو مکتوبحیدرآباد۔3۔ڈسمبر(سیاست نیوز) مرکزی حکومت کورونا وائرس ٹیکوںکے درمیان موجود وقفہ کو کم کرے
ڈاکٹر اور طبی عملہ کو بوسٹر شاٹ کے انتظام کا مطالبہہریش راؤ کا مرکزی وزیر صحت کو مکتوبحیدرآباد۔3۔ڈسمبر(سیاست نیوز) مرکزی حکومت کورونا وائرس ٹیکوںکے درمیان موجود وقفہ کو کم کرے
وزرا کے ٹی آر، ہریش راؤ، محمد محمود علی کے علاوہ مقامی ارکان اسمبلی کی شرکتحیدرآباد۔ 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد کے حدود میں آج وزرا کے ٹی آر،
ٹی آر ایس پر غیر ضروری الجھن پیدا کرنے کا الزام ، مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاونحیدرآباد۔3 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر اغذیہ و سیول سپلائیز پیوش
عالمی یوم معذورین تقریب ، گورنر سوندرا راجن نے معذور بچوں سے ملاقات کیحیدرآباد۔3 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) ریاستی گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے معذورین کو خود مکتفی بنانے
اسپیشل چیف سکریٹری رجت کمار نے افتتاح کیاحیدرآباد۔3 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) اسپیشل چیف سکریٹری آبپاشی نے آج سلطان بازار کوٹھی کے علاقہ میں بینک آف مہاراشٹرا کی کارپوریٹ فینانس
مرکزی وزیر پیوش گوئل کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار راجیہ سبھا سے واک آؤٹحیدرآباد۔ 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ نے آج لوک سبھا
حیدرآباد میں چالان مہم کا آغاز، مرکزی مقامات پر پولیس کی خصوصی مہمحیدرآباد۔3 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) اومی کورون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے کووڈ قواعد
سی ایس آئی کا اجلاس ، ڈاکٹر اور ماہرین صحت کا خطابحیدرآباد : /3 ڈسمبر (سیاست نیوز) بہترین صحت اور امراض قلب سے بچنے کیلئے ہر دن کم از کم
جی ایس ٹی چوری سے کروڑہا روپیوں کا غبن ، آڈیٹر اور دیگر کے خلاف مقدماتحیدرآباد : /3 ڈسمبر (سیاست نیوز) وقت پر ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو
حیدرآباد ۔ 3 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ہیلفا اسکول ہیلت پروگرام کے تحت تلنگانہ ، آندھرا پردیش ، ٹاملناڈو ، کرناٹک ، مہاراشٹرا سے ہندوستان میں
ای ہراج میں ایچ ایم ڈی اے کے لیے پھر زبردست فائدہحیدرآباد ۔ 3 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : اپل بھگیات لے آوٹ میں 19,719 مربع گز
نئی دہلی: اراکین پارلیمنٹ نے جمعہ کو ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق صدر کی یوم پیدائش پر
ممبئی: مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران راجیہ سبھا ’’غیر اخلاقی سلوک‘‘ کے لئے معطل کئے گئے اپوزیشن کے 12 ارکان پارلیمنٹ کے پارلیمنٹ کمپلکس میں دھرنے کے خلاف
جے پور: جنوبی افریقہ سے راجستھان کی راجدھانی جے پور لوٹنے والے ایک خاندان کے 4 لوگ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاندان کے 9
سرینگر: اسلامک سٹیٹ (آئی ایس) نامی جنگجو تنظیم نے سری نگر کے راجوری کدل میں چہارشنبہ کی شام ایک ٹریفک پولیس اہلکار پر ہوئے حملہ کی ذمہ داری قبول کر
کانگریس ڈیپ فریزر میں ہے، اپوزیشن بنانے کی توانائی نہیں، اخبار ’’جاگوبنگلہ‘‘ میں مضمون کولکتہ : ترنمول کانگریس اور کانگریس کے درمیان جاری لفظی جنگ کے درمیان مغربی بنگال میں
نئی دہلی : بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے آج کہا کہ ہندوستانی بحریہ بحر ہند میں چین کی ہر سرگرمی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اورکووڈ
نئی دہلی : ہندوستان اور بنگلہ دیش ’جوائنٹ فرینڈشپ ڈے‘منانے جارہے ہیں۔ یہ اطلاع وزارت خارجہ نے دی۔ اس سلسلہ میں ہندوستان اور بنگلہ دیش نے بھرپور تیاریاں شروع کردی
نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے لوک سبھا میں زبردست ہنگامے کے دوران حکومت نے آج ‘سینٹرل ویجیلنس کمیشن (ترمیمی) بل 2021 کو منظوری دے دی، جس میں سنٹرل