قربانی سنت ابراہیمی اور اخلاص و محبت خداوندی کا عظیم الشان مظہر: مفتی محمد مستان علی قادری
حیدرآباد۔22 ۔جولائی (راست) جامع مسجد محمدی ساؤتھ لالہ گوڑہ سکندرآباد میں عیدالاضحی کی نماز سے قبل ڈاکٹر مفتی محمد مستان علی قادری نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں سے پر زور