younus

جمعیۃ العلماء دومکنڈہ منڈل کی تشکیل

کاماریڈی :محمد فیروز الدین پریس سکریٹری کے بموجب حضرت مولانا مفتی غیاث الدین قاسمی کی صدارت میں ریاست تلنگانہ کے تمام اضلاع کے منڈلوں میں جمعیۃ علماء ہند کے یونٹوں

انتقال

سدی پیٹ : جناب غلام دستگیر متوطن سدی پیٹ موظف محکمہ برقی کا بعمر 84 سال طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر جامع مسجد بیگم پیٹ