محکمہ اقلیتی بہبود میں موظف عہدیداروں کی باز آباد کاری کا منصوبہ
برسر خدمت عہدیداروں کی شدید مخالفت ، موظف عہدیداروں پر بدعنوانی کے الزاماتحیدرآباد۔28اکٹوبر(سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ اقلیتی بہبود میں عہدیداروں اور ملازمین کی منظورہ جائیدادوں پر