younus

کابل میں دھماکے، 5 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اْڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ کابل