حقیقی حب الوطنی لوگوں کے مسائل حل کرنا ،بی جے پی پر پرینکا گاندھی کی تنقید
جنرل سکریٹری کل ہند کانگریس کا عام جلسوں سے خطاب، امیتھی اور رائے بریلی میںکانگریس کی انتخابی مہم امیتھی:28 اپریل(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس جنرل سکریٹری و مشروی اترپردیش کی انچارج