younus

ڈاکٹر غوث حیدر کو قومی سطح کا ایوارڈ

ممتاز کراوکے گلوکار ڈاکٹر غوث حیدر ڈسٹرکٹ اگریکلچر آفیسر کو KARAOKE میوزک کے فروغ اور اسے مقبول عام بنانے اور ریکارڈ قائم کرنے پر قومی سطح کا ایوارڈ عطا کیا

شہر میں کُہر سے سڑک حادثات

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد اور اطراف و اکناف علاقوں میں صبح شدید کُہر دکھائی دیا ۔ سڑکوں پر دھند کی وجہ