منی پور۔کھوکین گالوں میں پیش ائے تازہ تشدد کے واقعات میں 3کی موت‘2زخمی
امپال۔کشیدگی کاشکار منی پور میں پیش ائے تازہ تشدد کے واقعات میں کم ازکم تین لوگ بشمول ایک خاتون کی موت ہوگئی ہے وہیں دو زخمی ہوئے ہیں‘ پولیس کا
امپال۔کشیدگی کاشکار منی پور میں پیش ائے تازہ تشدد کے واقعات میں کم ازکم تین لوگ بشمول ایک خاتون کی موت ہوگئی ہے وہیں دو زخمی ہوئے ہیں‘ پولیس کا
اس ہفتے سوشیل میڈیا پر مبینہ طور سے حملہ آورہونے والے طالب علم کے چند مختصر ویڈیومنظرعام پرائے ہیں۔نوائیڈا۔ اترپردیش میں ایک 22سالہ قانون کے طالب علم نے الزام لگایاہے
چہارشنبہ کے روز فنڈناویس نے کہاتھا کہ ”اچانک مہارشٹر ا کے کچھ اضلاع میں ارونگ زیب کے بیٹے پیدا ہوگئے اور وہاں پر ان ہی کی وجہہ سے کشیدگی ہوئی
اس حملے میں میرے گھر کے پانچ سے سات لوگ‘ جس میں خواتین اور بچے شامل ہیں زخمی ہوگئے ہیں۔بلند شہر۔پولیس کی جانکاری کے مطابق ضلع بلند شہر کے کھوراجا
اس سے قبل طالبات نے اسکول انتظامیہ کے خلاف ابیا پہن کر اسکول احاطے میں آنے کی مبینہ اجازت نہیں دینے پر احتجاج کیاتھا۔سری نگر۔ اسکول انتظامیہ کی جانب سے
انہوں نے کہاکہ بالی ووڈ نے ہمارے ملک کے کلچر کو تباہ کیا اور منفی سونچ ہمارے بچوں پر اثر انداز ہورہی ہےبھوپال۔مدھیہ پردیش کیڈر کے ایک ائی اے ایس
سدارامیہ نے کہاکہ مذکورہ حکومت قومی تعلیمی پالیسی کا جائزہ لے گی اور متعدد مخالف عوام قوانین کو برخواست کریگیبنگلورو۔ کرناٹک چیف منسٹر سدارامیہ نے کہاکہ ریاست میں ایک ”خوف
او پی ای سی ممبرس میں سے کسی ایک کی جانب سے تیل کی پیدوار میں کمی کا مارکٹ پر اثر نہیں پڑیگانئی دہلی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تیل مارکٹینگ
کجریوال23مئی سے ملک بھر کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں تاکہ مذکورہ ارڈنینس کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کی حمایت حاصل کرسکیں۔لکھنو۔ دہلی چیف منسٹر اروند کجریوال نے کہاکہ اگر غیر
مذکورہ جے ڈی ایس سربراہ سے جب پوچھا گیاکہ 2024کے عام انتخابات کے لئے بی جے پی سے اتحاد کا امکان ہے تو گوڈا نے یہ کہتے ہوئے اسبات کو
تیجسوی نے کہاکہ ”ملک میں بی جے پی نے ایک”ایمرجنسی نافذ“ کردی ہے۔ اپوزیشن خیمہ کی تمام پارٹیوں کا یہ ایک عام رائے ہے کہ اقتدار سے ہٹانے کے لئے
ایس پی سربراہ اکھیلیش یادو نے کہاکہ ”عدالت کے احاطوں‘ پولیس تحویل جیسے اعلی حفاظتی مقاما ت میں لوگوں کو ہلاک کیاجارہا ہے۔ ریاستی حکومت نے کسی کو بھی کہیں
اس سے قبل سدارامیہ نے واضح بیان دیاتھا کہ طلباء کے ذہنوں کو زہر الود کرنے والے مواد کو حذف کردیاجائے گابنگلورو۔کانگریس کی زیر قیادت کرناٹک حکومت کی جانب سے
گنگا جمنی ہائیر اسکول کی کی شناخت کو پچھلے ہفتہ ایک پوسٹر پر تنازعہ کے بعد معطل کردی گئی تھی جس میں ہندوؤں سمیت طالب علموں کو یونیفارم کے حصے
دھمکی آمیز پوسٹرس مسلم تاجرین کی ذاتی دوکانوں پر چسپاں کئے جانے کے بعد منظرعام پر ائے ہیں۔مذکورہ انڈین امریکی مسلم کونسل(ائی اے ایم سی) نے حال ہی میں پیش
انہوں نے اس بات کا بھی دعوی کیاکہ واقعہ کے منظر عام پر آنے کی خبروں کے فوری بعد ریاستی ایڈمنسٹریشن حرکت میں آگیاتھابھبھونیشوار۔ اڈیشہ چیف منسٹر نوین پٹنائیک نیدعوی
زیلنسکی نے ڈیم کی تباہی کو ”ماحولیاتی بم برائے وسیع تباہی“ قراردیا ہےکیف۔ جنوبی یوکرین میں ایک بڑے ہائیڈرولکٹرک ڈیم کی تباہی کے بعد ہزاروں لوگوں کو اپنے مکانات چھوڑ
ایک نابالغ اور ایک کم عمر کو گرفتاری سے بچنے یا گرفتاری کے اندیشے پر محفوظ رہنے کے حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا ہے۔پریاگ راج۔الہ آباد ہائی کورٹ نے
چین کی جانب سے بیجنگ میں 10مارچ کو ایران اور سعودی عربیہ کے درمیان میں ایک معاہدے پر دستخط کے لئے کرائے گئے معاہدے کی تعمیل میں یہ اقدام کیاگیاہے۔
واشنگٹن اور سن فرانسیسکو کے بعد گاندھی نیویارک پہنچے جہاں پراتوار کے روز مین ہاتھن میں جاویتس سنٹر پر ایک کمیونٹی ریالی سے وہ خطاب کریں گے۔ نیویارک۔ کانگریس لیڈر