ایک روز میں زائد از 93 لاکھ ویکسین دیئے گئے ، انڈیا کا ریکارڈ
نئی دہلی : ہندوستان میں جمعہ کو زائد از 93 لاکھ کوویڈ۔19 ویکسین ڈوز دیئے گئے جو ایک دن میں اب تک کی اعظم ترین تعداد ہے۔ مرکزی وزارت صحت
نئی دہلی : ہندوستان میں جمعہ کو زائد از 93 لاکھ کوویڈ۔19 ویکسین ڈوز دیئے گئے جو ایک دن میں اب تک کی اعظم ترین تعداد ہے۔ مرکزی وزارت صحت
متعلقہ اسکول مہر بند ، پڑوسی ریاست کی صورتحال پر تلنگانہ کے والدین میں بے چینیحیدرآباد۔27اگسٹ(سیاست نیوز) ممبئی میں ایک اسکول میں 95طلبہ کے آر ٹی پی سی آر معائنہ
مسئلہ کی یکسوئی سے عہدیداروں کی لاپرواہی ۔ صاف پانی خرید کر پینے کارپوریٹرس کے مشورے حیدرآباد۔27 اگسٹ(سیاست نیوز) آلودہ پانی کی سربراہی کی شکایات کے باوجود محکمہ آبرسانی کی
اقوام متحدہ: یو این سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے افغانستان کی صورتحال پر غور و خوض کیلئے سلامتی کونسل کے ویٹو کی طاقت کے حامل 5 مستقل اراکین کا اجلاس
دعا کو ہاتھ جب میں نے اٹھایاکسی نے دور سے مجھ کو بلایاپنجاب میں کانگریس کا بحران ایسا لگتا ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ریاست
نئی دہلی: کانگریس کے پنجاب کے انچارج جنرل سکریٹری ہریش راوت نے کہا ہے کہ پارٹی مخالف کسی بیان سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی بنیاد پر پارٹی کے ریاستی صدر
پاور سنٹرس میں اضافہ ہوگا، چیف منسٹر نے کیشو راؤ کو کمیٹیوں کی ذمہ داری دیحیدرآباد۔27 ۔اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے 2023 ء اسمبلی انتخابات
امیدواروں کے مجرمانہ پس منظر پر سپریم کورٹ کی ہدایات پر اقدامنئی دہلی : سپریم کورٹ کی اس ہدایت کے چند دنوں بعد کے سیاسی پارٹیوں کو امیدواروں کے مجرمانہ
ایٹا نگر : اروناچل پردیش کے کئی اضلاع میں دھواں دھار بارش نے سیلاب جیسی صورتحال پیدا کردی ہے جس کے سبب عام زندگی کو متاثر ہوئی ہے، ساتھ ہی
آئندہ تین دن کے دوران ہلکی تا اوسط بارش کا امکانحیدرآباد 27 اگسٹ (سیاست نیوز) دونوں شہروں میں شام کے وقت بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ صبح سے
ہنمکنڈہ میں خصوصی نشست کا انعقاد ، محمد عبدالوحید ایڈوکیٹ، سید اکبر حسین اور دیگر کا خطاب ورنگل ۔ورنگل کے مشہور سماجی کارکن محمد زبیر غفوری کی جانب سے ہنمکنڈہ
سابق آئی پی ایس عہدیدار پراوین کمار کا عہدحیدرآباد۔27 ۔اگست (سیاست نیوز) بہوجن سماج پارٹی کے اسٹیٹ کوآرڈینیٹر اور سابق آئی پی ایس عہدیدار ڈاکٹر آر ایس پراوین کمار نے
حیدرآباد۔ 27 اگسٹ ( سیاست نیوز) پارلیمانی اسٹانڈنگ کمیٹی برائے دفاع نے رکن پارلیمنٹ جول اورم کی قیادت میں بھارت ڈائنامکس لمیٹیڈ ( بی ڈی ایل ) کا دورہ کیا
حیدرآباد کے ملے پلی میں غازی آباد کا خود ساختہ عامل گرفتارحیدرآباد۔/27 اگسٹ، ( سیاست نیوز) ہم چیالنج نہیں کرتے سوائے موت کے ہر مرض و مسئلہ کا علاج کرتے
صفائی انتظامات کا جائزہ ، وبائی امراض کو روکنے مچھر کش ادویات کا چھڑکاؤ نرمل۔ ضلع کلکٹر نرمل مشرف فاروقی نے مستقر نرمل کے محلہ شانتی نگر اور گاجل پیٹ
lطلبہ کی تعداد پر جائزے کے بعد کلکٹرس کریں گے فیصلہ : محکمہ تعلیمlاسکولس غیر حاضری پر بھی ایڈمیشن برقرار ، حاضری کے لیے دباؤ نہیںحیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست
مختلف مقامات کے علاوہ سگنلس پر بھیک مانگنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہحیدرآباد۔27اگسٹ(سیاست نیوز) دونوں شہروں میں کورونا وائرس نے مزدور طبقہ کو پیشہ ور گداگربننے پر مجبور کردیا
ایم پی پی اور ایم پی ڈی اوپر ارکان کونظر انداز کرنے کا الزام، استعفی دینے کا انتباہیلاریڈی۔ منڈل لنگم پیٹ ایم پی ٹی سی ارکان سرکاری پروگرام میں یکسر
2 ستمبر سے ٹی آر ایس جھنڈا تہوار ، بنڈی سنجے پدیاترا کیوں کررہے ہیں وضاحت کریں ، کے ٹی آر کا مطالبہحیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( سیاست
غریب خاندان کے سات لاکھ روپئے غبن کرلئے جانے کا انکشافیلاریڈی۔ فرضی صحافی بن کر سات لاکھ روپئے کا غبن کرنے کا واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آیا۔ متاثرہ