zulfikar

تفرقہ پروری کی سیاست

بہت آسان ہے مشترکہ دلوں میں تفریقبات تو جب ہے کہ بچھڑوں کو ملایا جائےپارلیمنٹ میں آج وندے ماترم پر مباحث ہوئے ۔ وندے ماترم حالانکہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں

جی ایچ ایم سی بجٹ کو قطعیت دینے مسودہ کی تیاری

اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں بجٹ منظور کرنے کا امکانحیدرآباد۔7۔ڈسمبر۔(سیاست نیوز) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد میں 27 بلدیات کے انضمام کے بعد منعقد ہونے والی پہلے اسٹینڈنگ کمیٹی کے

ووٹ کی رازداری کوصدفیصدیقینی بنانا ضروری

پولنگ فرائض انتہائی ذمہ داری سے انجام دیں‘ پی اوزکوضلع کلکٹرکی ہدایتنظام آباد: 7؍ دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے کہا کہ پرسیڈنگ افسران (پی اوز)

پالموریونیورسٹی میں انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس پروگرام کا افتتاح

محبوب نگر۔9دسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پالمورو یونیورسٹی کے فارمیسی آڈیٹوریم میں انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس پروگرام کا افتتاح پالامورو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی این نے کیا۔ سرینواس، رجسٹرار پی رمیش