سی سی کیمروں کی تنصیب میں عالمی سطح پر حیدرآباد کو دوسرا مقام
پہلے مقام پر چینائی ، حیدرآباد نے لندن سے یہ مقام چھین لیا ۔ سرف شارک ادارے کے سروے میں انکشافحیدرآباد :۔ شہر حیدرآباد کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا
پہلے مقام پر چینائی ، حیدرآباد نے لندن سے یہ مقام چھین لیا ۔ سرف شارک ادارے کے سروے میں انکشافحیدرآباد :۔ شہر حیدرآباد کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا
ماہ رمضان میں قیمتیں بڑھائی جائیں گیحیدرآباد۔ برڈ فلو موسم دیکھ کر آتا ہے یا اس کے نام کوئی سازش رچی جاتی ہے! جب کبھی غیر مسلموں کے تہوار نہیں
مدھیہ پردیش کی طرح ریلی کی مخالفت، نائب صدر گریٹر کانگریس راشد خاں کا بیانحیدرآباد۔ کانگریس پارٹی نے بی جے پی اور سنگھ پریوار کی تنظیموں کو تلنگانہ میں پُرامن
ممبئی۔ بی سی سی آئی نے آج ہندوستان کیسابق کپتان منصور علی خان پٹوڈی کی 80 ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ہندوستان میں کرکٹ کے سب
24 جنوری تک ترقی کا عمل مکمل کرنے چیف سکریٹری سومیش کمار کی ہدایتحیدرآباد۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے ضلع کلکٹرس کو ہدایت دی ہے کہ تمام کیڈر کے تحت
بے روزگاروں سے انصاف کرنے حکومت سے خواہش ، کمشنر کو یادداشت مٹ پلی ۔ مٹ پلی اور کوٹلہ میونسپالٹیز کے مخلوعہ جائیدادوں کی فی الفور بھرتی کیلئے سابق ایم
حیدرآباد۔ چائنیز مانجہ کو فروخت کرنے پر منگل ہاٹ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ آئندہ ہفتہ منعقد ہونے والے سنکرانتی تہوار کے پیش نظر پتنگ کی دکانات
اندرون دو ہفتہ چیف منسٹر کا دورہ ، ریاستی وزیر پرشانت ریڈی کا اشارہ ، عہدیداروں کو تیاریوں کی ہدایت نظام آباد :چیف منسٹر چندر شیکھر رائو کے ہاتھوں جاریہ
کریم نگر میں شادی مبارک کے چیکس کی تقسیم ، ریاستی وزیر گنگولا کملاکر کا خطاب کریم نگر ۔حکومت تلنگانہ کے متعارف کردہ کلیانہ لکشمی ، شادی مبارک اسکیم ریاست
میدک ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے منظور شدہ ریتو بندھو اسکیم کے تحت ضلع میدک کے کسان برادری کو امدادی رقم ان کے کھاتوں میں جمع کردی گئی ہے
حیدرآباد۔ سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی سی ایس ) کی سائبر کرائم پولیس نے آن لائن قرض (انسٹنٹ لون ) فراہم کرنے کے کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت کرتے
حیدرآباد۔ فرضی انشورنس تیار کرنے والی ایک ٹولی کو پولیس سائبرآباد نے بے نقاب کردیا اور 11 افراد کو گرفتار کرلیا جو مختلف انشورنس کمپنیوں سے متعلق نقلی موٹر وہیکل
پداپلی۔ضلعی معذورین کے لئے منعقد شدنی پہلے سہ ماہی سدرم کیمپ سے مکمل طور پر مستفید ہونے کی ضلعی عہدیدار برائے دیہی ترقی ونود کمار نے منگل کو ایک صحافتی
حیدرآباد :۔ جناب اعجاز احمد ولد سردار صاحب مرحوم کا بعمر 54 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ چہارشنبہ کو بعد نماز فجر مسجد ہاشم مغل نگر پلر نمبر 99
کاماریڈی :رکن اسمبلی کاماریڈی مسٹر گمپا گوردھن نے بتایا کہ کاماریڈی ٹی آرایس صدر کی حیثیت سے چندر شیکھر ریڈی ، سکریٹری کی حیثیت سے کے سوامی کو نامزد کرتے
24 جنوری تک عدم اجازت پر احتجاج کا انتباہ، جے اے سی کا اجلاس ، مشتاق ملک کی میڈیا سے بات چیت حیدرآباد:جوائنٹ ایکشن کمیٹی بازیابی سکریٹریٹ مساجد کا ایک
ریاض ۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں شادی کی پہلی رات دلہن کو گولی مارکر زخمی کرنے والے شوہرکو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔مقامی میڈیا کے
ساتویں دور کی بات چیت میں بھی متنازعہ زرعی قوانین کا حل برآمد نہ ہوسکا۔8جنوری کو اگلی بات چیت نئی دہلی : متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کے تعلق سے
پٹنہ : بہار کانگریس کے لیڈر اجیت شرما نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کو کوویڈ ۔ 19 ویکسین کا ٹیکہ سب سے پہلے لینا چاہئے۔ اُنھوں نے کہاکہ
کولکاتا : سینئر سی پی آئی (ایم) لیڈر اشوک نرائن بھٹاچاریہ نے کہا ہے کہ بعض لوگ صدر بی سی سی آئی سورو گنگولی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال