ایران پر اسرائیل اور امریکی جارحیت کی مذمت ، چیف منسٹر کی خلا بازیوں پر تشویش کا اظہار
جوائنٹ ایکشن کمیٹی تلنگانہ و آندھرا کا مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے روبرو احتجاج ، سرکردہ شخصیتوں کی شرکتحیدرآباد۔6 مارچ۔ (سیاست نیوز) ایران پر اسرائیلی اورامریکی جارحیت کے خلاف