zulfikar

ٹھیلہ بنڈی رانوں کو بھاری نقصان، پابجائی ناممکن،موجودہ صورتحال سے عدم استحکام، دیہاتوں میں افطار کیلئے میوہ اور کھجور تک میسر نہیں

حیدرآباد۔3مئی(سیاست نیوز) ٹھیلہ بنڈی رانو ں کو ہونے والی نقصانات کی پابجائی ممکن نہیں ہے بلکہ لاک ڈاؤن کے سبب جو نقصان ہورہے ہیں ان نقصانات کی پابجائی کو یقینی